حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس ذرائع کے مطابق جاریہ ماہ کے اواخر میں اس پارٹی کا پلینری اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں
ٹی آر ایس کی نئی کمیٹیوں کا تقرر عمل میں آئیگا۔ ٹی آر ایس کے ذرائع کے مطابق ایل بی اسٹیڈیم میں پلینری اجلاس کے انعقاد کے سلسلہ میں غور و خوض کیا جا رہا ہے۔